قرآن کریم میں ملک الموت (عزرائیل) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(11) اِن سے کہو "موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف پلٹا لائے جاؤ گے"
سورہ: As-Sajdah - آیت: 11  - پارہ: 21 - صفحہ: 415


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers