قرآن کریم میں کتاب اللہ کو چھوڑنا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(30) اور رسول کہے گا کہ "اے میرے رب، میری قوم کے لوگوں نے اس قرآن کو نشانہ تضحیک بنا لیا تھا"
سورہ: Al-Furqān - آیت: 30  - پارہ: 19 - صفحہ: 362
(88) قسم ہے رسولؐ کے اِس قول کی کہ اے رب، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے
(89) اچھا، اے نبیؐ، اِن سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
سورہ: Az-Zukhruf - آیت: 88-89 - پارہ: 25 - صفحہ: 495


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers