قرآن کریم میں ناپ تول میں کمی کرنا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(1) تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
(2) جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
(3) اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں
سورہ: Al-Muṭaffifīn - آیت: 1-2-3 - پارہ: 30 - صفحہ: 587


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Sunday, August 30, 2026

Please remember us in your sincere prayers