قرآن کریم میں قول کے ساتھ عمل کی مطابقت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(44) تم دوسروں کو تو نیکی کا راستہ اختیار کرنے کے لیے کہتے ہو، مگر اپنے آپ کو بھول جاتے ہو؟ حالانکہ تم کتاب کی تلاوت کرتے ہو کیا تم عقل سے بالکل ہی کام نہیں لیتے؟
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 44  - پارہ: 1 - صفحہ: 7
(188) تم اُن لوگوں کو عذاب سے محفوظ نہ سمجھو جو اپنے کرتوتوں پر خوش ہیں اور چاہتے ہیں کہ ایسے کاموں کی تعریف اُنہیں حاصل ہو جو فی الواقع انہوں نے نہیں کیے ہیں حقیقت میں ان کے لیے درد ناک سزا تیار ہے
سورہ: Āl-‘Imrān - آیت: 188  - پارہ: 4 - صفحہ: 75
(2) اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
سورہ: Aṣ-Ṣaff - آیت: 2  - پارہ: 28 - صفحہ: 551


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers