قرآن کریم میں قرآن میں نظریہ اضافیت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(47) یہ لوگ عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں اللہ ہرگز اپنے وعدے کے خلاف نہ کرے گا، مگر تیرے رب کے ہاں کا ایک دن تمہارے شمار کے ہزار برس کے برابر ہُوا کرتا ہے
سورہ: Al-Ḥajj - آیت: 47  - پارہ: 17 - صفحہ: 338
(5) وہ آسمان سے زمین تک دُنیا کے معاملات کی تدبیر کرتا ہے اور اس تدبیر کی روداد اُوپر اُس کے حضور جاتی ہے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمہارے شمار سے ایک ہزار سال ہے
سورہ: As-Sajdah - آیت: 5  - پارہ: 21 - صفحہ: 415
(4) ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے
سورہ: Al-Ma‘ārij - آیت: 4  - پارہ: 29 - صفحہ: 568


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers