قرآن کریم میں مظلوموں کی فتح کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(39) اجازت دے دی گئی اُن لوگوں کو جن کے خلاف جنگ کی جا رہی ہے، کیونکہ وہ مظلوم ہیں، اور اللہ یقیناً ان کی مدد پر قادر ہے
سورہ: Al-Ḥajj - آیت: 39  - پارہ: 17 - صفحہ: 337
(60) یہ تو ہے اُن کا حال، اور جو کوئی بدلہ لے، ویسا ہی جیسا اس کے ساتھ کیا گیا، اور پھر اس پر زیادتی بھی کی گئی ہو، تو اللہ اس کی مدد ضرور کرے گا اللہ معاف کرنے والا اور درگزر کرنے والا ہے
سورہ: Al-Ḥajj - آیت: 60  - پارہ: 17 - صفحہ: 339


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers