قرآن کریم میں اصحاب رس (کنویں والے) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(38) اِسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے
سورہ: Al-Furqān - آیت: 38  - پارہ: 19 - صفحہ: 363
(12) اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم، اور اصحاب الرس، اور ثمود
سورہ: Qāf - آیت: 12  - پارہ: 26 - صفحہ: 518


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers