قرآن کریم میں موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(7) ہم نے موسیٰؑ کی ماں کو اشارہ کیا کہ "اِس کو دودھ پلا، پھر جب تجھے اُس کی جان کا خطرہ ہو تو اسے دریا میں ڈال دے اور کچھ خوف اور غم نہ کر، ہم اسے تیرے ہی پاس واپس لے آئیں گے اور اس کو پیغمبروں میں شامل کریں گے"
سورہ: Al-Qaṣaṣ - آیت: 7  - پارہ: 20 - صفحہ: 386
(10) اُدھر موسیٰؑ کی ماں کا دل اڑا جا رہا تھا وہ اس راز کو فاش کر بیٹھتی اگر ہم اس کی ڈھارس نہ بندھا دیتے تاکہ وہ (ہمارے وعدے پر) ایمان لانے والوں میں سے ہو
سورہ: Al-Qaṣaṣ - آیت: 10  - پارہ: 20 - صفحہ: 386


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers