قرآن کریم میں اصحاب فیل (ہاتھی والے) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
﴿
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ * أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ * وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ * تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ ﴾ [Al-Fīl: 1-4]
(1) تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ (2) کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟ (3) اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے (4) جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









