Surah Humazah with urdu translation read online full
سورہ الہمزہ مکمل اردو ترجمہ
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ﴿1﴾ ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے |
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ ﴿2﴾ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے |
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ ﴿3﴾ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا |
كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ ﴿4﴾ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ ﴿5﴾ اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ |
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ ﴿6﴾ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے |
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ ﴿7﴾ جو دلوں پر جا لپٹے گی |
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ ﴿8﴾ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے |
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ﴿9﴾ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں |
Surah with urdu translation read online full
Surah Humazah mp3 download online full
سورہ الہمزہ mp3 : سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے قاری کا انتخاب کریں سورہ الہمزہ اعلی معیار کے ساتھ مکمل کریں
Ahmad Al-Ajmi
Ibrahim Al-Akhdar
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Hatem Fareed
Khalifa Al Tunaiji
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Al Shatri
Salah Bukhatir
Abdul Basit
Al Ossi
Abdul Rashid Sufi
Az Zahrani
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Ali Al Hudhaifi
Ali Jaber
Al Shorbaji
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Mohamed Ayoub
Al Muhaisni
Muhammad Jibril
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Nasser Al Qatami
Wadih Al Yamani
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers