Surah Saffat Ayat 120 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ﴾
[ الصافات: 120]
کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
Surah Saffat UrduTafseer ibn kaseer - تفسیر ابن کثیر
حضرت موسیٰ پر انعامات الٰہی۔ اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ اور ہارون پر اپنی نعمتیں جتا رہا ہے کہ انہیں نبوت دی انہیں مع ان کی قوم کے فرعون جیسے طاقتور دشمن سے نجات دی جس نے انہیں بےطرح پست و ذلیل کر رکھا تھا ان کے بچوں کو کاٹ دیتا تھا ان کی لڑکیوں کو رہنے دیتا تھا ان سے ذلیل مزدوریاں کراتا تھا اور بےحیثیت بنا رکھا تھا۔ ایسے بدترین دشمن کو ان کے دیکھتے ہلاک کیا، انہیں اس پر غالب کردیا ان کی زمین و زر کے یہ مالک بن گئے۔ پھر حضرت موسیٰ کو واضح جلی روشن اور بین کتاب عنایت فرمائی جو حق و باطل میں فرق و فیصلہ کرنے والی اور نور و ہدایت والی تھی، ان کے اقوال و افعال میں انہیں استقامت عطا فرمائی اور ان کے بعد والوں میں بھی ان کا ذکر خیر اور ثناء و صفت باقی رکھی کہ ہر زبان ان پر سلام ہی پڑھتی ہے۔ ہم نیک کاروں کو یہی اور ایسے ہی بدلے دیتے ہیں۔ وہ ہمارے مومن بندے تھے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 120{ سَلٰمٌ عَلٰی مُوْسٰی وَہٰرُوْنَ } ” سلام ہو موسیٰ علیہ السلام ٰ پر اور ہارون علیہ السلام پر۔ “
Surah Saffat Ayat 120 meaning in urdu
سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے
- اور پرہیزگاروں پر ان لوگوں کے حساب کی کچھ بھی جواب دہی نہیں ہاں نصیحت
- تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت
- جو میری اور اولاد یعقوب کی میراث کا مالک ہو۔ اور (اے) میرے پروردگار اس
- اے ایمان والو اگر کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے گا تو
- اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے
- اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب خدا کے
- کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
- مگر نماز گزار
- اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر
Quran surahs in English :
Download surah Saffat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Saffat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Saffat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



