Surah tariq Ayat 15 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا﴾
[ الطارق: 15]
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
Surah tariq Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی نبی ( صلى الله عليه وسلم ) جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی ( صلى الله عليه وسلم ) کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 14{ وَّمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ۔ } ” اور یہ کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔ “ جیسے سورة بنی اسرائیل میں فرمایا گیا : { وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَط } آیت 105 ” اور اس قرآن کو ہم نے حق کے ساتھ نازل کیا ہے اور یہ حق کے ساتھ نازل ہوا ہے۔ “
Surah tariq Ayat 15 meaning in urdu
یہ لوگ چالیں چل رہے ہیں
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے
- جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور
- (کہ وہ جو) کشتی (تھی) غریب لوگوں کی تھی جو دریا میں محنت (کرکے یعنی
- اور ہم نے ان لوگوں کے لیے تورات میں یہ حکم لکھ دیا تھا کہ
- اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان
- (یعنی) لوگوں کی ہدایت کے لیے پہلے (تورات اور انجیل اتاری) اور (پھر قرآن جو
- اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
- وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم
- (اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو! میں تم کو کھلم کھلا نصیحت کرنے والا ہوں
- اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا
Quran surahs in English :
Download surah tariq with the voice of the most famous Quran reciters :
surah tariq mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter tariq Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers