Surah Naziat Ayat 16 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى﴾
[ النازعات: 16]
جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
Surah Naziat Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب حضرت موسیٰ ( عليه السلام ) مدین سے واپس آگ کی تلاش میں کوہ طور پر پہنچ گئے تھے تو وہاں ایک درخت کی اوٹ سے اللہ تعالیٰ نےموسیٰ ( عليه السلام ) سے کلام فرمایا، جیسا کہ اس کی تفصیل سورۂ طہ کے آغاز میں گزری طُوَى اسی جگہ کا نام ہے، ہم کلامی کا مطلب نبوت ورسالت سےنوازنا ہے۔ یعنی موسیٰ ( عليه السلام ) آگ لینے گئے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں رسالت عطا فرما دی۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 16{ اِذْ نَادٰٹہُ رَبُّـہٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًی۔ } ” جب اس کو پکارا تھا اس کے پروردگار نے طویٰ کی مقدس وادی میں۔ “ یہ واقعہ سورة الأعراف ‘ سورة طٰہ اور سورة القصص میں بہت تفصیل سے بیان ہوا ہے۔ یہاں اس چھوٹی سورت میں اس کا ذکر نہایت اختصار کے ساتھ آیا ہے۔
Surah Naziat Ayat 16 meaning in urdu
جب اس کے رب نے اُسے طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھا
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے
- اور جو تم میں سے خدا اور اس کے رسول کی فرمانبردار رہے گی اور
- تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
- اور وہی تو ہے جس نے دریا کو تمہارے اختیار میں کیا تاکہ اس میں
- اے آل یعقوب ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات دی اور تورات دینے
- اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور
- تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا
- کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر
- اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے
- اور تم موت (شہادت) کے آنے سے پہلے اس کی تمنا کیا کرتے تھے سو
Quran surahs in English :
Download surah Naziat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Naziat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Naziat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers