Surah Qiyamah Ayat 28 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ﴾
[ القيامة: 28]
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
Surah Qiyamah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 28{ وَّظَنَّ اَنَّہُ الْفِرَاقُ۔ } ” اور وہ سمجھ جاتا ہے کہ اب جدائی کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ “ آدمی کو یقین ہوجاتا ہے کہ اب اہل و عیال سے بچھڑنے اور بڑے ارمانوں سے بنائے ہوئے گھر اور مال و اسباب کو چھوڑنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
Surah Qiyamah Ayat 28 meaning in urdu
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو
- مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب
- تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
- اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ
- (یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو
- اور باغوں اور چشموں سے
- لیکن ہم نے (موسٰی کے بعد) کئی اُمتوں کو پیدا کیا پھر ان پر مدت
- اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے
- تو جب بڑی آفت آئے گی
- اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
Quran surahs in English :
Download surah Qiyamah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Qiyamah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Qiyamah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



