Surah falaq Ayat 3 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ﴾
[ الفلق: 3]
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
Surah falaq Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) رات کے اندھیرے میں ہی خطرناک درندے اپنی کچھاروں سے اور موذی جانور اپنے بلوں سے اور اسی طرح جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم ارادوںکو عملی جامہ پہنانے کے لئے نکلتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے ان تمام سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ غَاسِقٍ، رات، وَقَبَ داخل ہو جائے، چھا جائے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 3{ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ۔ } ” اور خاص طور پر اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ “ ظاہر ہے رات کے اندھیرے میں انسانوں ‘ جنوں اور ضرر رساں جانوروں اور کیڑوں مکوڑوں کی صورت میں شر پھیلانے والے عناصر زیادہ فعال اور مستعد ہوجاتے ہیں۔ گویا رات کا اندھیرا بذات خود ایک بہت بڑا شر ہے جس سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آنا ضروری ہے۔
Surah falaq Ayat 3 meaning in urdu
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور کوئی اہل کتاب نہیں ہوگا مگر ان کی موت سے پہلے ان پر ایمان
- بھلا جس شخص پر عذاب کا حکم صادر ہوچکا۔ تو کیا تم (ایسے) دوزخی کو
- ہمارے ہاں بات بدلا نہیں کرتی اور ہم بندوں پر ظلم نہیں کیا کرتے
- وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
- جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے
- اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے
- اے اہل ایمان! اگر تمہارے (ماں) باپ اور (بہن) بھائی ایمان کے مقابل کفر کو
- لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں
- اور اگر تم کو کسی قوم سے دغا بازی کا خوف ہو تو (ان کا
- اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ (لوگوں سے) ایسی باتیں کہا کریں جو بہت
Quran surahs in English :
Download surah falaq with the voice of the most famous Quran reciters :
surah falaq mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter falaq Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



