Surah Najm Ayat 35 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿أَعِندَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰ﴾
[ النجم: 35]
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
Surah Najm Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی کیا وہ دیکھ رہا ہے کہ اس نےفی سبیل اللہ خرچ کیا تواس کا مال ختم ہو جائے گا؟ نہیں، غیب کا یہ علم اس کے پاس نہیں ہے بلکہ وہ خرچ کرنے سے گریز محض بخل، دنیا کی محبت اور آخرت پر عدم یقین کی وجہ سے کر رہا ہے اور اطاعت الٰہی سے انحراف کی وجوہات بھی یہی ہیں۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 35{ اَعِنْدَہٗ عِلْمُ الْغَیْبِ فَہُوَ یَرٰی۔ } ” کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے ! “
Surah Najm Ayat 35 meaning in urdu
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- قریش کے مانوس کرنے کے سبب
- مومنوں کی تو یہ بات ہے کہ جب خدا اور اس کے رسول کی طرف
- سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ اب تکبر کرنے
- پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟
- اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے
- اور تم جس بات میں اختلاف کرتے ہو اس کا فیصلہ خدا کی طرف (سے
- اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا
- اور خیال کرتے تھے کہ (اس سے ان پر) کوئی آفت نہیں آنے کی تو
- تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
- یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے
Quran surahs in English :
Download surah Najm with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Najm mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Najm Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



