Surah Naziat Ayat 43 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا﴾
[ النازعات: 43]
سو تم اس کے ذکر سے کس فکر میں ہو
Surah Naziat Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 43{ فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِکْرٰٹہَا۔ } ” آپ ﷺ کا کیا تعلق ہے اس کے بیان کرنے سے ؟ “ آپ ﷺ کو اس لیے تو نہیں بھیجا گیا کہ آپ ﷺ قیامت کے دن اور تاریخ کا تعین کر کے انہیں بتائیں ‘ بلکہ آپ ﷺ تو بشیر و نذیر بنا کر بھیجے گئے ہیں۔
Surah Naziat Ayat 43 meaning in urdu
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو بتدریج اس طریق سے پکڑیں
- اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
- بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
- کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی
- کشادہ اوراق میں
- اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے
- مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت
- جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور
- انہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیں
- اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے
Quran surahs in English :
Download surah Naziat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Naziat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Naziat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



