Surah Takwir Ayat 6 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ﴾
[ التكوير: 6]
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
Surah Takwir UrduTafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 6{ وَاِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۔ } ” اور جب سمندر دہکا دیے جائیں گے۔ “ اگلی سورت یعنی سورة الإنفطار میں سمندروں کے پھاڑے جانے { وَاِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ۔ } کا ذکر ہے۔ ان دونوں آیات پر غور کریں تو یوں لگتا ہے کہ جب زمین کو کھینچ کر پھیلایا جائے گا { وَاِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْ۔ } الانشقاق تو اس کی اندرونی تپش اوپری سطح پر آجائے گی۔ چناچہ دہکتے ہوئے لاوے کے عین اوپر سمندراُبل رہے ہوں گے اور اس طرح سمندروں کا پانی بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہوجائے گا۔ واللہ اعلم !
Surah Takwir Ayat 6 meaning in urdu
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور
- پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی
- بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو
- اور جب تم ان کے پاس (کچھ دنوں تک) کوئی آیت نہیں لاتے تو کہتے
- جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے
- اور اگر کوئی مشرک تم سے پناہ کا خواستگار ہو تو اس کو پناہ دو
- ان کے پیغمبروں نے کہا کیا (تم کو) خدا (کے بارے) میں شک ہے جو
- اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
- (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ
- اور جب ان کے پاس الله کی طرف سے پیغمبر (آخرالزماں) آئے، اور وہ ان
Quran surahs in English :
Download surah Takwir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Takwir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Takwir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



