Surah Al Hijr Ayat 73 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ﴾
[ الحجر: 73]
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
Surah Al Hijr Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) ایک چنگھاڑ نے، جب کہ سورج طلوع ہو چکا تھا، ان کا خاتمہ کر دیا۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ زوردار آواز حضرت جبرائیل ( عليه السلام ) کی تھی۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 73 فَاَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِيْنَ یعنی پو پھٹتے ہی ان پر اللہ کے عذاب کا کوڑا ایک زبردست چنگھاڑ کے ساتھ ٹوٹ پڑا۔
Surah Al Hijr Ayat 73 meaning in urdu
آخرکار پو پھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آ لیا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس
- کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان
- اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم
- تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
- تو ہم خدا کے خالص بندے ہوتے
- اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے
- اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا
- کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔
- اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی
- پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر
Quran surahs in English :
Download surah Al Hijr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Hijr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Hijr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



