Surah Al-Kafirun with Urdu
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ(1) (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! |
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ(2) جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ(3) اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے |
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ(4) اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ(5) اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں |
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ(6) تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر |
More surahs in Urdu:
Download surah Al-Kafirun with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al-Kafirun mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al-Kafirun Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب