Surah Asr Ayat 1 in Urdu - سورہ العصر کی آیت نمبر 1
﴿وَالْعَصْرِ﴾
[ العصر: 1]
عصر کی قسم
Surah Al-Asr Full Urdu(1) زمانے سے مراد، شب وروز کی یہ گردش اور ان کا ادل بدل کر آنا ہے۔ رات آتی ہے تو اندھیرا چھا جاتاہے اور دن طلوع ہوتا ہے تو ہرچیز روشن ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں کبھی رات لمبی، دن چھوٹا ور کبھی دن لمبا، رات چھوٹی ہو جاتی ہے۔ یہی مرور ایام، زمانہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور کاریگری پر دلالت کرتا ہے۔ اسی لئے رب نے اس کی قسم کھائی ہے۔ یہ پہلے بتلایا جا چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اپنی مخلوق میں سے جس کی چاہے قسم کھا سکتا ہے لیکن انسانوں کے لئے اللہ کی قسم کے علاوہ کسی چیز کی قسم کھانا جائز نہیں ہے۔
Surah Asr Verse 1 translate in arabic
Surah Asr Ayat 1 meaning in urdu
زمانے کی قسم
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(103:1) By the time!
By time, meaning
phonetic Transliteration
WaalAAasri
English - Sahih International
By time,
Quran Hindi translation
नमाज़े अस्र की क़सम
Quran Bangla tarjuma
কসম যুগের (সময়ের),
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- ایک شخص جس کو کتاب الہیٰ کا علم تھا کہنے لگا کہ میں آپ کی
- اور ہم نے اس کو اسی طرح کا قرآن عربی نازل کیا ہے اور اس
- اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی
- پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے
- (پیغمبر نے) کہا کہ جو بات آسمان اور زمین میں (کہی جاتی) ہے میرا پروردگار
- اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے
- اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا ان کے اعمال
- نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
- کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی
- بولا کہ یہ (مال) مجھے میری دانش (کے زور) سے ملا ہے کیا اس کو
Quran surahs in English :
Download surah Asr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Asr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Asr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers