Surah muzammil Ayat 13 in Urdu - سورہ مزمل کی آیت نمبر 13
﴿وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا﴾
[ المزمل: 13]
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
Surah Al-Muzzammil Full Urdu(1) انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔
Surah muzammil Verse 13 translate in arabic
Surah muzammil Ayat 13 meaning in urdu
اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(73:13) and a food that chokes, and a grievous chastisement.
And food that chokes and a painful punishment - meaning
phonetic Transliteration
WataAAaman tha ghussatin waAAathaban aleeman
English - Sahih International
And food that chokes and a painful punishment -
Quran Hindi translation
और गले में फँसने वाला खाना (भी) और दुख देने वाला अज़ाब (भी)
Quran Bangla tarjuma
গলগ্রহ হয়ে যায় এমন খাদ্য এবং যন্ত্রণাদায়ক শাস্তি।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے اپنے پیغمبروں میں سے فضل کیا۔ (یعنی)
- اگر خدا کا حکم پہلے نہ ہوچکا ہوتا تو جو (فدیہ) تم نے لیا ہے
- اور خدا ہی نے تم کو پیدا کیا۔ پھر وہی تم کو موت دیتا ہے
- کہہ دو کہ مجھے میرے پروردگار نے سیدھا رستہ دکھا دیا ہے (یعنی دین صحیح)
- جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے ان کا (اور ان کے بارے
- اور یہ تم سے (اپنے مقدمات) کیونکر فیصل کرایں گے جبکہ خود ان کے پاس
- کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
- اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ پروردگار میرا بیٹا بھی میرے
- خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم
- ہم نے بنی اسرائیل سے عہد بھی لیا اور ان کی طرف پیغمبر بھی بھیجے
Quran surahs in English :
Download surah muzammil with the voice of the most famous Quran reciters :
surah muzammil mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter muzammil Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



