Surah Layl Ayat 16 in Urdu - سورہ اللیل کی آیت نمبر 16
﴿الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ﴾
[ الليل: 16]
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
Surah Al-Layl Full Urdu(1) اس آیت سے مرجئہ فرقے نے (جو ایک باطل فرقہ گزرا ہے) استدلال کیا ہے کہ جہنم میں صرف کافر ہی جائیں گے۔ کوئی مسلمان چاہے کتنا ہی گناہ گار ہو، وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔ لیکن یہ عقیدہ ان نصوص صریحہ کے خلاف ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے مسلمان بھی، جن کو اللہ تعالیٰ کچھ سزا دینا چاہے گا، کچھ عرصے کے لئے جہنم میں جائیں گے، پھر وہ نبی (صلى الله عليه وسلم) ، ملائکہ اور دیگر صالحین کی شفاعت سے نکال لئے جائیں گے، یہاں حصر کے انداز میں جو کہا گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ جو لوگ پکے کافر اور نہایت بدبخت ہیں، جہنم دراصل ان ہی کے لئے بنائی گئی ہے، جس میں وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے داخل ہوں گے۔ اگر کچھ نافرمان قسم کے مسلمان جہنم میں جائیں گے تو وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے نہیں جائیں گے، بلکہ بطور سزا ان کا یہ دخول عارضی ہوگا۔ ( فتح القدیر )۔
Surah Layl Verse 16 translate in arabic
Surah Layl Ayat 16 meaning in urdu
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(92:16) who rejected the Truth, calling it falsehood and turned his back on it.
Who had denied and turned away. meaning
phonetic Transliteration
Allathee kaththaba watawalla
English - Sahih International
Who had denied and turned away.
Quran Hindi translation
जिसने झुठलाया और मुँह फेर लिया और जो बड़ा परहेज़गार है
Quran Bangla tarjuma
যে মিথ্যারোপ করে ও মুখ ফিরিয়ে নেয়।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
- تو تم اس کے بعد (عہد سے) پھر گئے اور اگر تم پر خدا کا
- کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
- پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا
- (اور وہ) ان میں ابدالاآباد رہیں گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کے ہاں بڑا
- تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت
- اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
- کہو۔ کیا ہم خدا کے سوا ایسی چیز کو پکاریں جو نہ ہمارا بھلا کرسکے
- کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے
- پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟
Quran surahs in English :
Download surah Layl with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Layl mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Layl Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers