Surah Muminoon Ayat 20 in Urdu - سورہ مومنون کی آیت نمبر 20
﴿وَشَجَرَةً تَخْرُجُ مِن طُورِ سَيْنَاءَ تَنبُتُ بِالدُّهْنِ وَصِبْغٍ لِّلْآكِلِينَ﴾
[ المؤمنون: 20]
اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے
Surah Al-Muminun Full Urdu(1) اس سے زیتون کا درخت مراد ہے، جس کا روغن تیل کے طور پر اور پھل سالن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سالن کو صِبْغٍ،ُ رنگ کہا ہے کیونکہ روٹی، سالن میں ڈبو کر، گویا رنگی جاتی ہے۔ طُوْرِ سَیْنَآءَ (پہاڑ) اور اس کا قرب و جوار خاص طور پر اس کی عمدہ قسم کی پیداوار کا علاقہ ہے۔
Surah Muminoon Verse 20 translate in arabic
وشجرة تخرج من طور سيناء تنبت بالدهن وصبغ للآكلين
سورة: المؤمنون - آية: ( 20 ) - جزء: ( 18 ) - صفحة: ( 343 )Surah Muminoon Ayat 20 meaning in urdu
اور وہ درخت بھی ہم نے پیدا کیا جو طور سیناء سے نکلتا ہے، تیل بھی لیے ہوئے اگتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن بھی
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(23:20) And We created the tree which grows on Mount Sinai: *21 ' it gives oil and is used as food also by those who like to eat it.
And [We brought forth] a tree issuing from Mount Sinai which produces meaning
*21) That is, the olive-tree, which is the most important product of the lands around the Mediterranean Sea. The olive-tree can last for 2,000 years or so, so much so that some trees in Palestine are said to be existing since the time of Prophet Jesus. It has been attributed to Mount Sinai probably for the reason that the area whose well known and prominent place is Mount Sinai is its original habitat.
phonetic Transliteration
Washajaratan takhruju min toori saynaa tanbutu bialdduhni wasibghin lilakileena
English - Sahih International
And [We brought forth] a tree issuing from Mount Sinai which produces oil and food for those who eat.
Quran Hindi translation
और (हम ही ने ज़ैतून का) दरख्त (पैदा किया) जो तूरे सैना (पहाड़) में (कसरत से) पैदा होता है जिससे तेल भी निकलता है और खाने वालों के लिए सालन भी है
Quran Bangla tarjuma
এবং ঐ বৃক্ষ সৃষ্টি করেছি, যা সিনাই পর্বতে জন্মায় এবং আহারকারীদের জন্যে তৈল ও ব্যঞ্জন উৎপন্ন করে।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- کہ انسان نقصان میں ہے
- کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے
- انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا
- اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
- اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں
- اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی
- اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی
- (یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت
- وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا
- کچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان
Quran surahs in English :
Download surah Muminoon with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Muminoon mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Muminoon Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers