Surah Saffat Ayat 21 in Urdu - سورہ الصافات کی آیت نمبر 21
﴿هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ﴾
[ الصافات: 21]
(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
Surah As-Saaffat Full Urdu(1) وَيْلٌ کا لفظ ہلاکت کے موقع پر بولا جاتا ہے، یعنی معاینۂ عذاب کے بعد انہیں اپنی ہلاکت صاف نظر آرہی ہوگی اور اس سے مقصود ندامت کا اظہار اور اپنی کوتاہیوں کا اعتراف ہے لیکن اس وقت ندامت اور اعتراف کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اسی لئے ان کےجواب میں فرشتے اور اہل ایمان کہیں گے کہ یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم مانتے نہیں تھے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کو کہیں گے۔
Surah Saffat Verse 21 translate in arabic
Surah Saffat Ayat 21 meaning in urdu
"یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے"
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(37:21) 'Yes, this is the Day of Final Decision that you used to deny as a lie.' *13
[They will be told], "This is the Day of Judgement which you meaning
*13) It may be that this is said by the believers, or by the angels; or it may be, as it were, the common expression of the conditions prevailing in the plain of Resurrection or it may as well be another reaction of the people themselves. That is, they may be saying in their hearts. "In the world, you lived in a way as if no Day of Judgement would ever come. Now you have come to your doom! This is the same Day that you used to deny ! "
phonetic Transliteration
Hatha yawmu alfasli allathee kuntum bihi tukaththiboona
English - Sahih International
[They will be told], "This is the Day of Judgement which you used to deny."
Quran Hindi translation
(जवाब आएगा) ये वही फैसले का दिन है जिसको तुम लोग (दुनिया में) झूठ समझते थे
Quran Bangla tarjuma
বলা হবে, এটাই ফয়সালার দিন, যাকে তোমরা মিথ্যা বলতে।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن
- جو لوگ بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو خدا کی آیتوں
- تو جو اُمتیں تم سے پہلے گزر چکی ہیں، ان میں ایسے ہوش مند کیوں
- یہ اس لئے کہ تم نے خدا کی آیتوں کو مخول بنا رکھا تھا اور
- اور خدا ہی نے تمہارے لیے گھروں کو رہنے کی جگہ بنایا اور اُسی نے
- کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان
- تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس
- جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
- وہ (ذات) پاک ہے جو ایک رات اپنے بندے کو مسجدالحرام یعنی (خانہٴ کعبہ) سے
- پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
Quran surahs in English :
Download surah Saffat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Saffat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Saffat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



