Surah kahf Ayat 25 in Urdu - سورہ کہف کی آیت نمبر 25
﴿وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا﴾
[ الكهف: 25]
اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
Surah Al-Kahf Full Urdu(1) جمہور مفسرین نے اسے اللہ کا قول قرار دیا ہے۔ شمسی حساب سے تین سو سال اور قمری حساب سے 309 سال بنتے ہیں۔ بعض اہل علم کا خیال ہے کہ انہیں لوگوں کا قول ہے جو ان کی مختلف تعداد بتاتے ہیں، جس کی دلیل اللہ کا یہ قول ہے ”کہ اللہ ہی کو ان کے ٹھرے رہنے کا بخوبی علم ہے“ جس کا مطلب وہ مذکورہ مدت کی نفی لیتے ہیں۔ لیکن جمہور کی تفسیر کے مطابق اس کا مفہوم یہ ہے کہ اہل کتاب یا کوئی اور اس بتلائی ہوئی مدت سے اختلاف کرے تو آپ ان سے کہہ دیں کہ تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ جب اس نے تین سو نو سال مدت بتلائی ہے تو یہی صحیح ہے کیونکہ وہی جانتا ہے کہ وہ کتنی مدت غار میں رہے؟۔
Surah kahf Verse 25 translate in arabic
ولبثوا في كهفهم ثلاث مائة سنين وازدادوا تسعا
سورة: الكهف - آية: ( 25 ) - جزء: ( 15 ) - صفحة: ( 296 )Surah kahf Ayat 25 meaning in urdu
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے، اور (کچھ لوگ مدّت کے شمار میں) ۹ سال اور بڑھ گئے ہیں
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(18:25) -and some people say that they remained in their ' Cave for three hundred years and some others add nine more years *25
And they remained in their cave for three hundred years and exceeded meaning
*25) This sentence is connected with the theme preceding the parenthetical clause like this: "Some people wilt say, `They were three and the fourth was their do:.....' and some people will say that they remained in the Cave for three hundred years and some others would add nine more years (to the reckoning of the period)". We are of the opinion that the number of the years "300 and 309" have not been stated by AIIah Himself but Allah has cited these as sayings of the people. "this opinion is based on this succeeding sentence: "Allah knows best about the period of their stay there. If the number of years, given in v. 25, had been from ;>Allah, this succeeding sentence would have been meaningless. hadrat `Abdullah bin 'Abbas has also opined that this is not the saying of Allah but that of the people which has been cited as a part of the story.
phonetic Transliteration
Walabithoo fee kahfihim thalatha miatin sineena waizdadoo tisAAan
English - Sahih International
And they remained in their cave for three hundred years and exceeded by nine.
Quran Hindi translation
और असहाब कहफ अपने ग़ार में नौ ऊपर तीन सौ बरस रहे
Quran Bangla tarjuma
তাদের উপর তাদের গুহায় তিনশ বছর, অতিরিক্ত আরও নয় বছর অতিবাহিত হয়েছে।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جو کوئی عمل نیک کرے گا تو اپنے لئے۔ اور جو برے کام کرے گا
- (جب وہ) ان میں (ان نعمتوں کو دیکھوں گے تو بےساختہ) کہیں گے سبحان الله۔
- (خضر نے) کہا۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ
- کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو
- اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو یاد کرو جو ہاتھوں والے اور
- یہ خدا کی آیتوں کے عوض تھوڑا سا فائدہ حاصل کرتے اور لوگوں کو خدا
- اور خدا سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم
- اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف
- تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
- اور جو کوئی (خدا کے حضور) نیکی لے کر آئے گا اس کو ویسی دس
Quran surahs in English :
Download surah kahf with the voice of the most famous Quran reciters :
surah kahf mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter kahf Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers