Surah Fatir Ayat 4 in Urdu - سورہ فاطر کی آیت نمبر 4
﴿وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّن قَبْلِكَ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ﴾
[ فاطر: 4]
اور (اے پیغمبر) اگر یہ لوگ تم کو جھٹلائیں تو تم سے پہلے بھی پیغمبر جھٹلائے گئے ہیں۔ اور (سب) کام خدا ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے
Surah Fatir Full Urdu(1) اس میں نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی ہے کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کو جھٹلا کر یہ کہاں جائیں گے؟ بالآخر تمام معاملات کا فیصلہ تو ہمیں ہی کرنا ہے۔ جس طرح پچھلی امتوں نے اپنے پیغمبروں کو جھٹلایا، تو انہیں سوائے بربادی کے کیا ملا؟ اس لئے یہ بھی اگر باز نہ آئے، تو ان کو بھی ہلاک کرنا ہمارےمشکل نہیں ہے۔
Surah Fatir Verse 4 translate in arabic
وإن يكذبوك فقد كذبت رسل من قبلك وإلى الله ترجع الأمور
سورة: فاطر - آية: ( 4 ) - جزء: ( 22 ) - صفحة: ( 435 )Surah Fatir Ayat 4 meaning in urdu
اب اگر (اے نبیؐ) یہ لوگ تمہیں جھٹلاتے ہیں (تو یہ کوئی نئی بات نہیں)، تم سے پہلے بھی بہت سے رسول جھٹلائے جا چکے ہیں، اور سارے معاملات آخرکار اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(35:4) (O Prophet), (there is nothing novel in it) if they cry lies to you; *8Messengers before you were also cried lies to. To Allah shall all matters be sent back. *9
And if they deny you, [O Muhammad] - already were messengers denied meaning
*8) "If they ...liar": `If they do not believe that there is no one worthy of worship but Allah, and accuse you of having made a false claim to Prophethood."
*9) That is, "It is not for the people to give the verdict that whomsoever they call a liar should in actual fact become a liar. The judgement rests with Allah. He shall in the end decide who was the liar, and shall bring the real liars to their evil end."
phonetic Transliteration
Wain yukaththibooka faqad kuththibat rusulun min qablika waila Allahi turjaAAu alomooru
English - Sahih International
And if they deny you, [O Muhammad] - already were messengers denied before you. And to Allah are returned [all] matters.
Quran Hindi translation
और (ऐ रसूल) अगर ये लोग तुम्हें झुठलाएँ तो (कुढ़ो नहीं) तुमसे पहले बहुतेरे पैग़म्बर (लोगों के हाथों) झुठलाए जा चुके हैं और (आख़िर) कुल उमूर की रूजू तो खुदा ही की तरफ है
Quran Bangla tarjuma
তারা যদি আপনাকে মিথ্যাবাদী বলে, তবে আপনার পূর্ববর্তী পয়গম্বরগণকেও তো মিথ্যাবাদী বলা হয়েছিল। আল্লাহর প্রতিই যাবতীয় বিষয় প্রত্যাবর্তিত হয়।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
- نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
- اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے
- اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان
- اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی بھیجی کہ اپنے لوگوں
- یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز
- دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
- (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
- یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے
- لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے نصیحت اور دلوں کی بیماریوں کی شفا۔ اور مومنوں
Quran surahs in English :
Download surah Fatir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Fatir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Fatir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers