Surah Saffat Ayat 4 in Urdu - سورہ الصافات کی آیت نمبر 4
﴿إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ﴾
[ الصافات: 4]
کہ تمہارا معبود ایک ہے
Surah As-Saaffat Full Urdu(1) صَافَّاتٌ، زَاجِرَاتٌ، تَالِياتٌ فرشتوں کی صفات ہیں۔ آسمانوں پر اللہ کی عبادت کے لئے صف باندھنے والے، یا اللہ کے حکم کے انتظار میں صف بستہ، وعظ ونصیحت کے ذریعے سے لوگوں کوڈانٹنے والے یا بادلوں کو، جہاں اللہ کا حکم ہو، وہاں ہانک کر لےجانے والے۔ اللہ کا ذکر یا قرآن کی تلاوت کرنے والے۔ ان فرشتوں کی قسم کھا کر اللہ تعالیٰ نے مضمون یہ بیان فرمایا کہ تمام انسانوں کا معبود ایک ہی ہے۔ متعدد نہیں، جیسا کہ مشرکین بنائےہوئے ہیں۔ عرف عام میں قسم تاکید اور شک دور کرنے کے لئےکھائی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ نے یہاں قسم اسی شک کو دور کرنے کے لئےکھائی ہے جو مشرکین اس کی وحدانیت والوہیت کے بارے میں پھیلاتے ہیں۔ علاوہ ازیں ہر چیز اللہ کی مخلوق اور مملوک ہے، اس لئے وہ جس چیز کو بھی گواہ بنا کر اس کی قسم کھائے، اس کے لئے جائز ہے۔ لیکن انسانوں کےلئے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھانا بالکل ناجائز اور حرام ہے، کیونکہ قسم میں، جس کی قسم کھائی جاتی ہے، اسے گواہ بنانا مقصود ہوتا ہے۔ اور گواہ اللہ کے سوا کوئی نہیں بن سکتا، کہ عالم الغیب صرف وہی ہے، اس کےسوا کوئی عالم الغیب نہیں۔
Surah Saffat Verse 4 translate in arabic
Surah Saffat Ayat 4 meaning in urdu
تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(37:4) surely your God is One, *2
Indeed, your God is One, meaning
*2) This is the Truth to impress which an oath has been taken by the angels bearing the above-mentioned qualities. In other words, what is meant to be said is: "The whole system of the universe which is functioning in the scrvice of Allah, and all those manifestations of this universe which bring the evil consequences of deviation from the service of Allah before men, testify that the "Deity" of men is One and only One." The word "Ilah" applies to two meanings: (1) The deity who is actually being served and worshipped; and (2) the Deity Who, in reality, is worthy of being served and worshipped. Here, the word "Ilah"has been used in the second meaning, for, as far as the first meaning is concerned, men have adopted many other deities. That is why we have translated "Ilah"as the "real Deity".
phonetic Transliteration
Inna ilahakum lawahidun
English - Sahih International
Indeed, your God is One,
Quran Hindi translation
तुम्हारा माबूद (यक़ीनी) एक ही है
Quran Bangla tarjuma
নিশ্চয় তোমাদের মাবুদ এক।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
- یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم ان کو ملک میں دسترس دیں تو نماز
- پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے
- جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ
- بھلا جو شخص خدا کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح (مرتکب
- اور (کہیں) شیطان تم کو (اس سے) روک نہ دے۔ وہ تو تمہارا اعلاینہ دشمن
- جو مومن ہیں وہ تو خدا کے لئے لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ
- عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا
- (انہوں نے) کہا (ہاں) تمہارے پروردگار نے یوں ہی فرمایا ہے۔ وہ بےشک صاحبِ حکمت
- گویا ان میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ مدین پر (ویسی ہی)
Quran surahs in English :
Download surah Saffat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Saffat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Saffat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers