Surah waqiah Ayat 43 in Urdu - سورہ واقعہ کی آیت نمبر 43
﴿وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ﴾
[ الواقعة: 43]
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں
Surah Al-Waqiah Full Urdu(1) سَمُومٍ، آگ کی حرارت یاگرم ہوا جو مسام بدن میں گھس جائے۔ حَمِيمٍ، کھولتا ہوا پانی، يَحْمُومٍ، حِمَمَةٌ سے ہے، بمعنی سیاہ، اور احم بہت زیادہ سیاہ چیز ہو تو کہا جاتا ہے، يَحْمُومٍ کے معنی سخت کالا دھواں مطلب یہ ہے کہ جہنم کے عذاب سے تنگ آ کر وہ ایک سائے کی طرف دوڑیں گے، لیکن جب وہاں پہنچیں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ سایہ نہیں ہے، جہنم ہی کی آگ کا سخت سیاہ دھواں ہے۔ بعض کہتےہیں کہ یہ حَمٌّ سے ہے جو اس چربی کو کہتے ہیں جوآ گ میں جل جل کر سیاہ ہو گئی ہو۔ بعض کہتے ہیں، یہ حِمَمٌ سے ہے، جو کوئلے کےمعنی میں ہے۔ اسی لیے امام ضحاک فرماتے ہیں۔ آگ بھی سیاہ ہے، اہل نار بھی سیاہ رو ہوں گے۔ اور جہنم میں جو کچھ بھی ہوگا۔ ، سیاہ ہی ہو گا۔ اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ۔
Surah waqiah Verse 43 translate in arabic
Surah waqiah Ayat 43 meaning in urdu
اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(56:43) and a shade of thick, pitch-black smoke,
And a shade of black smoke, meaning
phonetic Transliteration
Wathillin min yahmoomin
English - Sahih International
And a shade of black smoke,
Quran Hindi translation
और काले सियाह धुएँ के साये में होंगे
Quran Bangla tarjuma
এবং ধুম্রকুঞ্জের ছায়ায়।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
- خدا نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے بہشتوں کا وعدہ کیا ہے جن کے
- اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے
- اور آسمانوں اور زمین کی چھپی چیزوں کا علم خدا ہی کو ہے اور تمام
- تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
- غرض ظالم لوگوں کی جڑ کاٹ دی گئی۔ اور سب تعریف خدائے رب العالمین ہی
- کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اس
- (یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو
- موسیٰ نے ان (جادوگروں) سے کہا کہ ہائے تمہاری کمبختی۔ خدا پر جھوٹ افتراء نہ
- بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
Quran surahs in English :
Download surah waqiah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah waqiah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter waqiah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers