Surah Infitar Ayat 5 in Urdu - سورہ انفطار کی آیت نمبر 5
﴿عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ﴾
[ الانفطار: 5]
تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
Surah Al-Infitar Full Urdu(1) یعنی جب مذکورہ امور واقع ہوں گے تو انسان کو اپنے تمام کیے دھرے کا علم ہو جائے گا، جو بھی اچھا یا برا عمل اس نے کیا ہوگا، وہ سامنے آجائے گا، پیچھے چھوڑےہوئے عمل سے مراد اپنے کردار وعمل کے اچھی یا برے نمونے ہیں جو دنیا میں وہ چھوڑ آیا اور لوگ ان نمونوں پر عمل کرتے ہیں۔ یہ نمونے اگر اچھے ہیں تو اس کےمرنے کے بعد ان نمونوں پر جو لوگ بھی عمل کریں گے، اس کا ثواب اسے بھی پہنچتا رہے گا اور اگر برے نمونے اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے تو جو جو بھی اسے اپنائے گا، ان کا گناہ بھی اس شخص کو پہنچتا رہے گا، جس کی مساعی سے وہ برا طریقہ یا کام رائج ہوا ۔
Surah Infitar Verse 5 translate in arabic
Surah Infitar Ayat 5 meaning in urdu
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(82:5) everyone shall know all his deeds, both the earlier and the later. *3
A soul will [then] know what it has put forth and kept meaning
*3) The words ma qaddamat wa akhkharat can have several meanings and all are implied here: (1) Ma qaddamat is the good or evil act which man has sent forward, and ma akhkharat is what he refrained from doing. Thus, these Arabic words correspond to the acts of commission and omission in one's life. (2) Ma qaddainat is what one did earlier and ma akhkharat what one did later; i.e. the whole life-work of man will appear before him date-wise and in proper sequence (3) Whatever good and evil deeds a man did in his life is ma qaddamat and whatever effects and influences of his acts he left behind for human society is ma akhkharat.
phonetic Transliteration
AAalimat nafsun ma qaddamat waakhkharat
English - Sahih International
A soul will [then] know what it has put forth and kept back.
Quran Hindi translation
तब हर शख़्श को मालूम हो जाएगा कि उसने आगे क्या भेजा था और पीछे क्या छोड़ा था
Quran Bangla tarjuma
তখন প্রত্যেকে জেনে নিবে সে কি অগ্রে প্রেরণ করেছে এবং কি পশ্চাতে ছেড়ে এসেছে।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن
- (کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف
- میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو
- ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت کی اور خوشنودی کی اور بہشتوں کی خوشخبری
- اس کا مرجع ہاویہ ہے
- کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ ہم کو ہمارے معبودوں
- اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے
- اور خدا ہی نے تم کو پیدا کیا۔ پھر وہی تم کو موت دیتا ہے
- جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
- اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو اگر طاقت ہو تو
Quran surahs in English :
Download surah Infitar with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Infitar mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Infitar Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers