Surah zilzal Ayat 5 in Urdu - سورہ زلزال کی آیت نمبر 5
﴿بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا﴾
[ الزلزلة: 5]
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
Surah Az-Zalzalah Full Urdu
(1) یہ جواب شرط ہے۔ حدیث میں ہے، نبی (صلى الله عليه وسلم) نے یہ آیت تلاوت فرمائی اورپوچھا، جانتے ہو، زمین کی خبریں کیا ہیں؟ صحابہ (رضي الله عنهم) نے عرض کیا، اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، اس کی خبریں یہ ہیں کہ جس بندے یا بندی نے زمین کی پشت پر جو کچھ کیا ہوگا، اس کی گواہی دے گی۔ کہے گی فلاں فلاں شخص نے فلاں فلاں عمل، فلاں فلاں دن میں کیا تھا۔ ( ترمذي، أبواب صفة القيامة وتفسير سورة إذا زلزلت- مسند أحمد 2/ 374 ) ۔
(9) یعنی زمین کو یہ قوت گویائی اللہ عطا فرمائے گا، اس لئے اس میں تعجب والی بات نہیں ہے، جس طرح انسانی اعضا میں اللہ تعالیٰ یہ قوت پیدا فرما دے گا، زمین کو بھی اللہ تعالیٰ متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ کے حکم سے بولے گی۔
Surah zilzal Verse 5 translate in arabic
Surah zilzal Ayat 5 meaning in urdu
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(99:5) for your Lord will have commanded her (to do so).
Because your Lord has commanded it. meaning
phonetic Transliteration
Bianna rabbaka awha laha
English - Sahih International
Because your Lord has commanded it.
Quran Hindi translation
क्योंकि तुम्हारे परवरदिगार ने उसको हुक्म दिया होगा
Quran Bangla tarjuma
কারণ, আপনার পালনকর্তা তাকে আদেশ করবেন।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے
- اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان
- کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
- یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا
- ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے
- اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
- اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے
- خدا کے (عذاب کے) سامنے نہ تو ان کا مال ہی کچھ کام آئے گا
- اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ستمگار تھیں ہلاک کر مارا اور ان
- اگر تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا اس کو مخفی رکھو تو (یاد رکھو
Quran surahs in English :
Download surah zilzal with the voice of the most famous Quran reciters :
surah zilzal mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter zilzal Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers