Surah Zukhruf Ayat 56 in Urdu - سورہ زخرف کی آیت نمبر 56
﴿فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْآخِرِينَ﴾
[ الزخرف: 56]
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
Surah Az-Zukhruf Full Urdu(1) آسَفُونَا بمعنی أَسْخَطُونَا یا أَغْضَبُونَا، سَلَفٌ سَالِفٌ کی جمع ہے جیسے خَدَمٌ، خَادِمٌ کی اور حَرَسٌ ، حَارِسٌ کی ہے۔ معنی جو اپنے وجود میں دوسرے سے پہلے ہو۔ یعنی ان کو بعد میں آنے والوں کے لیےنصیحت اور مثال بنادیا۔ کہ وہ اس طرح کفر وظلم اور علو وفساد نہ کریں جس طرح فرعون نے کیا تاکہ وہ اس جیسے عبرت ناک حشر سے محفوظ رہیں۔
Surah Zukhruf Verse 56 translate in arabic
Surah Zukhruf Ayat 56 meaning in urdu
اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ دیا
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(43:56) and made them a thing of the past and an example for those who would come after them. *51
And We made them a precedent and an example for the later meaning
*51) That is, "They are a precedent for those who do not learn any lesson from their example, and an object lesson for those who are keen to learn a lesson. "
phonetic Transliteration
FajaAAalnahum salafan wamathalan lilakhireena
English - Sahih International
And We made them a precedent and an example for the later peoples.
Quran Hindi translation
फिर हमने उनको गया गुज़रा और पिछलों के वास्ते इबरत बना दिया
Quran Bangla tarjuma
অতঃপর আমি তাদেরকে করে দিলাম অতীত লোক ও দৃষ্টান্ত পরবর্তীদের জন্যে।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- (اس روز) ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ (روئے زمین پر پھیل کر) ایک
- اور تم سے پہاڑوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا ان
- اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
- جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے
- ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
- اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے
- فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر
- تو جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ
- اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے
- تم سے وہی باتیں کہیں جاتی ہیں جو تم سے پہلے اور پیغمبروں سے کہی
Quran surahs in English :
Download surah Zukhruf with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Zukhruf mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Zukhruf Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



