Surah Al Hijr Ayat 94 in Urdu - سورہ الحجر کی آیت نمبر 94
﴿فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ﴾
[ الحجر: 94]
پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو
Surah Al-Hijr Full Urdu(1) اصْدَعْ کے معنی ہیں کھول کر بیان کرنا، اس آیت کے نزول سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم چھپ کر تبلیغ فرماتے تھے، اس کے بعد آپ نے کھلم کھلا تبلیغ شروع کر دی۔ (فتح القدیر)
Surah Al Hijr Verse 94 translate in arabic
Surah Al Hijr Ayat 94 meaning in urdu
پس اے نبیؐ، جس چیز کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، اُسے ہانکے پکارے کہہ دو اور شرک کرنے والوں کی ذرا پروا نہ کرو
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(15:94) So, (O Prophet), proclaim publicly what you are being bidden, and never mind those who practise shirk.
Then declare what you are commanded and turn away from the polytheists. meaning
phonetic Transliteration
FaisdaAA bima tumaru waaAArid AAani almushrikeena
English - Sahih International
Then declare what you are commanded and turn away from the polytheists.
Quran Hindi translation
और मुशरेकीन की तरफ से मुँह फेर लो
Quran Bangla tarjuma
অতএব আপনি প্রকাশ্যে শুনিয়ে দিন যা আপনাকে আদেশ করা হয় এবং মুশরিকদের পরওয়া করবেন না।
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- (ان لوگوں کو اپنے گھروں سے اسی طرح نکلنا چاہیئے تھا) جس طرح تمہارے پروردگار
- اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں
- ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے
- اور (اسی طرح) قوم عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ انہوں نے
- خدا ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں
- یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں
- ان کو دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت
- مومنو! اگر تم اہلِ کتاب کے کسی فریق کا کہا مان لو گے تو وہ
- تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
- (یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا
Quran surahs in English :
Download surah Al Hijr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Hijr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Hijr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



