قرآن کریم میں الہادی (وہ ذات جو اپنی مخلوق کو حق کی طرف رہنمائی کرتی ہے) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
﴿وَكَذَٰلِكَ جَعَلۡنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوّٗا مِّنَ ٱلۡمُجۡرِمِينَۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ هَادِيٗا وَنَصِيرٗا ﴾ [Al-Furqān: 31]
(31) اے محمدؐ، ہم نے تو اسی طرح مجرموں کو ہر نبی کا دشمن بنایا ہے اور تمہارے لیے تمہارا رب ہی رہنمائی اور مدد کو کافی ہے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









