قرآن کریم میں الوارث (وہ ذات جو تمام مخلوقات کے فنا ہونے کے بعد باقی رہتی ہے) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(23) زندگی اور موت ہم دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں
سورہ: Al-Ḥijr - آیت: 23  - پارہ: 14 - صفحہ: 263
(89) اور زکریّاؑ کو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ "اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے"
سورہ: Al-Anbiyā’ - آیت: 89  - پارہ: 17 - صفحہ: 329
(58) اور کتنی ہی ایسی بستیاں ہم تباہ کر چکے ہیں جن کے لوگ اپنی معیشت پر اترا گئے تھے سو دیکھ لو، وہ ان کے مسکن پڑے ہوئے ہیں جن میں ان کے بعد کم ہی کوئی بسا ہے، آ خرکار ہم ہی وارث ہو کر رہے
سورہ: Al-Qaṣaṣ - آیت: 58  - پارہ: 20 - صفحہ: 392


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers