قرآن کریم میں رباط (سرحدوں کی حفاظت) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(200) اے لوگو جو ایمان لائے ہو، صبر سے کام لو، باطل پرستوں کے مقابلہ میں پا مردی دکھاؤ، حق کی خدمت کے لیے کمر بستہ رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو، امید ہے کہ فلاح پاؤ گے
سورہ: Āl-‘Imrān - آیت: 200  - پارہ: 4 - صفحہ: 76


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers