قرآن کریم میں صبح کو نکالنے والا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(96) پردہ شب کو چاک کر کے وہی صبح نکالتا ہے اُسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے اُسی نے چاند اور سورج کے طلوع و غروب کا حساب مقرر کیا ہے یہ سب اُسی زبردست قدرت اور علم رکھنے والے کے ٹھیرائے ہوئے اندازے ہیں
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 96  - پارہ: 7 - صفحہ: 140


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers