قرآن کریم میں مادے کی دوہری نوعیت کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
﴿ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ٱلۡأَرۡضَ مَهۡدٗا وَسَلَكَ لَكُمۡ فِيهَا سُبُلٗا وَأَنزَلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ فَأَخۡرَجۡنَا بِهِۦٓ أَزۡوَٰجٗا مِّن نَّبَاتٖ شَتَّىٰ ﴾ [Ṭā-Hā: 53]
(53) وہی جس نے تمہارے لیے زمین کا فرش بچھایا، اور اُس میں تمہارے چلنے کو راستے بنائے، اور اوپر سے پانی برسایا، پھر اُس کے ذریعہ سے مختلف اقسام کی پیداوار نکالی
|
|
(49) اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں، شاید کہ تم اس سے سبق لو
|
|
(52) دونوں باغوں میں ہر پھل کی دو قسمیں
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









