قرآن کریم میں آگ جس کا ایندھن لوگ ہیں (نار وقودها الناس) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(24) تو یہ کام کر کے دکھاؤ، لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا اور یقیناً کبھی نہیں کرسکتے، تو ڈرو اس آگ سے جس کا ایندھن بنیں گے انسان اور پتھر، جو مہیا کی گئی ہے منکرین حق کے لیے
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 24  - پارہ: 1 - صفحہ: 4


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers