قرآن کریم میں الخلاق (بہت پیدا کرنے والا) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
(86) یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے
|
|
﴿أَوَلَيۡسَ ٱلَّذِي خَلَقَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يَخۡلُقَ مِثۡلَهُمۚ بَلَىٰ وَهُوَ ٱلۡخَلَّٰقُ ٱلۡعَلِيمُ ﴾ [Yā-Sīn: 81]
(81) کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اِس پر قادر نہیں ہے کہ اِن جیسوں کو پیدا کر سکے؟ کیوں نہیں، جبکہ وہ ماہر خلاق ہے
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









