قرآن کریم میں خیر سے روکنا (منع خیر) کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
(25) خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا، شک میں پڑا ہوا تھا
|
|
﴿
نٓۚ وَٱلۡقَلَمِ وَمَا يَسۡطُرُونَ * مَآ أَنتَ بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُونٖ * وَإِنَّ لَكَ لَأَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُونٖ * وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖ * فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ * بِأَييِّكُمُ ٱلۡمَفۡتُونُ ﴾ [Al-Qalam: 1-6]
(1) ن، قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں (2) تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو (3) اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں (4) اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو (5) عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے (6) کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے
|
|
﴿عُتُلِّۭ بَعۡدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ ﴾ [Al-Qalam: 13]
(13) اور اَن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے
|
|
(21) اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
|
|
﴿وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ﴾ [Al-Mā‘ūn: 7]
(7) اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









