قرآن کریم میں بے عقلوں کے اموال کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(5) اور اپنے وہ مال جنہیں اللہ نے تمہارے لیے قیام زندگی کا ذریعہ بنایا ہے، نادان لوگوں کے حوالہ نہ کرو، البتہ انہیں کھانے اور پہننے کے لیے دو اور انہیں نیک ہدایت کرو
سورہ: An-Nisā’ - آیت: 5  - پارہ: 4 - صفحہ: 77


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, October 12, 2026

Please remember us in your sincere prayers