قرآن کریم میں گواہی دینے سے انکار کا حکم کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(283) اگر تم سفر کی حالت میں ہو اور دستاویز لکھنے کے لیے کوئی کاتب نہ ملے، تو رہن بالقبض پر معاملہ کرو اگر تم میں سے کوئی شخص دوسرے پر بھروسہ کر کے اس کے ساتھ کوئی معاملہ کرے، تو جس پر بھروسہ کیا گیا ہے، اسے چاہیے کہ امانت ادا کرے اور اللہ، اپنے رب سے ڈرے اور شہادت ہرگز نہ چھپاؤ جو شہادت چھپاتا ہے، اس کا دل گناہ میں آلودہ ہے اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہے
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 283  - پارہ: 3 - صفحہ: 49
(33) جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں
سورہ: Al-Ma‘ārij - آیت: 33  - پارہ: 29 - صفحہ: 569


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers