قرآن کریم میں حاکم کا رعایا کے ساتھ نرمی اور شفقت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(88) تم اُس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے اِن میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہے، اور نہ اِن کے حال پر اپنا دل کڑھاؤ انہیں چھوڑ کر ایمان لانے والوں کی طرف جھکو
سورہ: Al-Ḥijr - آیت: 88  - پارہ: 14 - صفحہ: 266
(215) اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ
سورہ: Ash-Shu‘arā’ - آیت: 215  - پارہ: 19 - صفحہ: 376


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers