قرآن کریم میں العزیز (غالب) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(129) اور اے رب، ان لوگوں میں خود انہیں کی قوم سے ایک ایسا رسول اٹھا ئیو، جو انہیں تیری آیات سنائے، ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کی زندگیاں سنوارے تو بڑا مقتدر اور حکیم ہے"
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 129  - پارہ: 1 - صفحہ: 20


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Sunday, August 30, 2026

Please remember us in your sincere prayers