Surah Teen with urdu translation read online full
سورہ تین مکمل اردو ترجمہ
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ﴿1﴾ انجیر کی قسم اور زیتون کی |
وَطُورِ سِينِينَ ﴿2﴾ اور طور سینین کی |
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ ﴿3﴾ اور اس امن والے شہر کی |
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ﴿4﴾ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے |
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ ﴿5﴾ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا |
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ﴿6﴾ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے |
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ﴿7﴾ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ |
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ ﴿8﴾ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ |
Surah with urdu translation read online full
Surah Teen mp3 download online full
سورہ تین mp3 : سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے قاری کا انتخاب کریں سورہ تین اعلی معیار کے ساتھ مکمل کریں
Ahmad Al-Ajmi
Ibrahim Al-Akhdar
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Hatem Fareed
Khalifa Al Tunaiji
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Al Shatri
Salah Bukhatir
Abdul Basit
Al Ossi
Abdul Rashid Sufi
Az Zahrani
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Ali Al Hudhaifi
Ali Jaber
Al Shorbaji
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Mohamed Ayoub
Al Muhaisni
Muhammad Jibril
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Nasser Al Qatami
Wadih Al Yamani
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers