Surah fajr Ayat 13 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ﴾
[ الفجر: 13]
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
Surah fajr Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ وبرباد یا انہیں عبرت ناک انجام سےدوچار کر دیا۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 13{ فَصَبَّ عَلَیْہِمْ رَبُّکَ سَوْطَ عَذَابٍ۔ } ” تو دے مارا ان کے اوپر آپ کے رب نے عذاب کا کوڑا۔ “ چناچہ یہ سب قومیں اپنی سرکشی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے عذاب کا شکار بنیں اور دنیا سے ان کا نام و نشان مٹ گیا۔
Surah fajr Ayat 13 meaning in urdu
آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور یہ خدا کے لیے ایسی چیزیں تجویز کرتے ہیں جن کو خود ناپسند کرتے
- تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر
- اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
- (پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش)
- ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
- تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔
- وہ جو (محمدﷺ) رسول (الله) کی جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں جن (کے
- خدا ہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے وہی اس کو پھر پیدا کرے
- اور ہم جو پیغمبروں کو بھیجتے رہے ہیں تو خوشخبری سنانے اور ڈرانے کو پھر
- وہاں ہر شخص (اپنے اعمال کی) جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے آزمائش کرلے
Quran surahs in English :
Download surah fajr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah fajr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter fajr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



