Surah Saffat Ayat 166 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ﴾
[ الصافات: 166]
اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
Surah Saffat Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) مطلب یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ کی مخلوق اور اس کے خاص بندے ہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت میں اور اس کی تسبیح وتقدیس میں مصروف رہتے ہیں، نہ کہ وہ اللہ کی بیٹیاں ہیں جیسا کہ مشرکین کہتے ہیں۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 166{ وَاِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ۔ ” اور ہم تو سب کے سب اپنے ربّ کی تسبیح کرنے والے ہیں۔ “
Surah Saffat Ayat 166 meaning in urdu
اور تسبیح کرنے والے ہیں"
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو (پہلے یہ) حکم دیا گیا
- اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
- اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ
- مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
- کہہ دو کہ خدا کی فرمانبرداری کرو اور رسول خدا کے حکم پر چلو۔ اگر
- اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جن کو اس کے سوا کوئی نہیں
- اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
- اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے
- اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں،
- جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا
Quran surahs in English :
Download surah Saffat with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Saffat mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Saffat Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



