Surah Mudassir Ayat 19 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ﴾
[ المدثر: 19]
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
Surah Mudassir UrduTafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 19{ فَقُتِلَ کَیْفَ قَدَّرَ۔ } ” پس ہلاک ہوجائے ‘ اس نے کیسا غلط اندازہ ٹھہرایا۔ “ اس کے اندازے کے مطابق تو حق کو مان لینے میں سراسر نقصان ہی نقصان تھا ‘ لیکن اسے اس حقیقت کا تو اندازہ ہی نہیں تھا کہ اس نے حق کو حق سمجھتے ہوئے ماننے سے انکار کر کے کتنے بڑے گھاٹے کا سودا کیا تھا۔
Surah Mudassir Ayat 19 meaning in urdu
تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- جو لوگ اپنی عورتوں کے پاس جانے سے قسم کھالیں ان کو چار مہینے تک
- اور تمہارا پروردگار جب نافرمان بستیوں کو پکڑا کرتا ہے تو اس کی پکڑ اسی
- تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں
- جب وہ آ پہنچی تو پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تخت بھی اسی طرح
- اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
- جن چیزوں کی تم خدا کے سوا پرستش کرتے ہو وہ صرف نام ہی نام
- اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اُسے تو
- (اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت
- تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ تم ہمیں احمق
- اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں
Quran surahs in English :
Download surah Mudassir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Mudassir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Mudassir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



