Surah Al Ghashiyah Ayat 19 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ﴾
[ الغاشية: 19]
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں
Surah Al Ghashiyah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔ نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 19{ وَاِلَی الْجِبَالِ کَیْفَ نُصِبَتْ۔ } ” اور کیا یہ دیکھتے نہیں پہاڑوں کو کہ کیسے گاڑ دیے گئے ہیں ! “ پہاڑوں کی بناوٹ اور کرئہ ارضی پر ان کے اثرات وغیرہ کے بارے میں تحقیق کرنا ماہرین ارضیات کا کام ہے۔
Surah Al Ghashiyah Ayat 19 meaning in urdu
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا
- خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے)
- اور پیغمبروں پر سلام
- اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو
- اور داؤد اور سلیمان (کا حال بھی سن لو کہ) جب وہ ایک کھیتی کا
- اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
- (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
- اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی
- کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے
Quran surahs in English :
Download surah Al Ghashiyah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Ghashiyah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Ghashiyah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers